Food production by Nigahe Anjum

Post on 27-Jun-2015

40 views 0 download

Transcript of Food production by Nigahe Anjum

آ�ف جنیدیہ �نسٹی ٹیوٹ �نفارمیشن ٹیکنالوجی

غذ�ئی پید�و�رِ �نجم An E-Learning projectنگاہ

by:

مٹی کی دیکھ بھال کی �ہمیت

مٹی پیداوار پر اژانراز ہونے والے اہم امور میں سے ایک ہے

فصلی پودوں کو زندہ رہنے کے لے نشوونما کے لےاور بہترین

پیداوار کے لے تغذئی اشیاءکی - ضرورت ہے

مٹی کی مناسب دیکھ بھال کیلئے

مٹی جس میں زیادہ تغذی اشیاء فراہم کرنے

کی صلاحیت ہے

مٹی کی زرخیزی بڑھا نے �ور �س کے رکھ رکھاو کے طر یقوں

مٹی کے کٹاو سے متعلق معلومت حاصل

کییجے ہم زمین سے تغذی اشیاء کے نقصان

کو روک سکتے ہیں

سبز�نقلاب کے فائدے �ور نقصانات

کسان ایک بنیادئ فصل کے ساتھ ساتھ ایک

یادوثانوئ فصلیں ایک ہئ کھیت میں بوتے ہیں

مٹی کا صحیح �ستعمال

ہم زمین سے تغذی اشیاء کے نقصان کو روک سکتے ہیں صرف انہئ فصلوں کئ کاشت کرکے جن کے لے وہ زمین موزوںہے

فصلی گردش

زمین کی زرخیزئ رکھنے کا قدیم اور موثر طریقہ فصلئ گردش ہے

کھیت کو �ستعمال کے بغیر چھوڑ دینا

کچھ کسان کھیت کےکئ زرخیزئ کو پھر سے تازہ کرنے کے لے

اسے ایک یادوموسم تک بغیر کاشت کے خالئ

چھوڑ دیتے ہیں

حیاتی کھادیں

بعض اوقات کسان جاندار جیسے رھائ

زوبیم ازولا ناٹروبیا کٹر اور فاسفوٹکا مٹی میں

شامل کردیتے ہیں

پانئ کئ دیکھ بھال

ہم سب جانتے ہیں کہ پانی زراعت

کےلے نہایت اہم شے ہے