Duas for 3rd Competition_Students

13
23915724 www.islamkw.com islamkw8 islamkw islamkw You Tube (2015) (2015)

description

best source for remembering ALLAH

Transcript of Duas for 3rd Competition_Students

Page 1: Duas for 3rd Competition_Students

23915724

www.islamkw.com islamkw8 islamkwislamkw YouTube

(2015)(2015)

Page 2: Duas for 3rd Competition_Students

1 | P a g e

_كے اذكار و دعائيں وضو اور نمازطھارت، While Waking upنيند سے جاگنے پر .1

نے فرمایا:جب انسان سوتا ہے تو شيطان اس کی پيشانی ملسو هيلع هللا ىلصحضرت ابو ہریرة سے روایت ہے بے شک رسول هللا فضيلت : )1پس اگر انسان اٹھ جاتا ہے اور هللا کا نام (یعنی کے پاس تين گرہيں لگا دیتا اور ہر گره پر لکھ دیتا ہے رات بہت لمبی ہے سویا ره ،

پڑھتا ہے تو ایک گره کھل جاتی ہے، جب وضو کرتا ہے تو دوسری گره کھل جاتی ہے اور جب نماز پڑھتا ہے تو تيسری گره یہ دعا) يہ)بھی کھل جاتی ہے تو وه ہشاش بشاش ہو جاتا ہے وگرنہ اس پر سستی اور کاہلی چھائی رہتی ہے۔ (متفق عل

الذي أحيانا إليه النشور بعدما أماتناو الحمد ہے جس نے ہم کو زنده کيا ، ہم کو موت دينے کے بعد، اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ليے ہی کےهللا ہر قسم کی تعريف

ہے۔

مد، وھو على كل شيء قدير، سبحان ال إله إال هللا وحـده ال شريك له، له الملك وله الح )2 الع ، وال إله إال هللا، وهللا أكبر، وال حول وال قوة إال با م، رب ي ظ ع ال ي ل هللا، والحمد

اغفر لير اگ ہے۔پھر یدعا قبول ہوت یجاتا ہے اور اگر دعا کرے تو اس ک ايکلمات کہے اسے بخش د ہيجس شخص نے فضيلت :

)یہے(بخار ینماز قبول ہوت یتو اس ک یباوضو ہو کر نماز پڑھ اٹھا )بستر سے(وه 3(

While Entering The Toiletبيت الخالء ميں جاتے وقت .2 سے انسان محفوظ ہوجاتا ہے۔ رهياس دعا کو پڑھنے سے جنات وغ فضيلت :

والخبآئث ث بسم هللا اللھم إني أعوذ بك من الخب بے شک ميں تيری پناه ميں آتا ہوں (مرد جن ) شياطين سے اور (عورت جن) شياطين سے۔هللا هللا کے نام کے ساتھ اے

After Leaving the Toiletsبيت الخالء سے نكلتے وقت .3

غفرانك تيری مغفرت (چاہتا ہوں) هللا)(اے

Dua Before Wudhuكى دعا پہلےوضو سے " هللا کے نام کے ساتھ " هللا م س ب

پڑھ لے تو بھی کوئی حرج نہيں۔‘‘ بسم هللا الرحمن الرحيم’’اگر کوئی پوری نوٹ:

Dua After Wudhuوضو كے بعد كى دعا .4

دا عبده ورسوله هللا وأشھد أن محم ،أشھد أن ال إله إال

هللا کے سوا کوئی (سچا) معبود نہيں ، وه اکيال ہے ، اس کا کوئی شريک نہيں،اور ميں گواہی ديتا ميں گواہی ديتا ہوں کہ اس کے بندے اور اس کے رسول ہيں۔ )صلی هللا عليہ وسلمہوں کے محمد (

إله إال أنت أستغفرك و أتوب سبحانك اللھم وبحمدك أشھد أن إليك التو اپنی تعريف (خوبيوں) کے ساتھ پاک ہے ، ميں گواہی ديتا ہوں کہ تيرے سوا کوئی معبود هللا اے

نہيں، ميں تجھ سے مغفرت چا ہتا ہوں اور ميں پلٹتا ہوں تيری طرف ۔

Page 3: Duas for 3rd Competition_Students

2 | P a g e

Dua After Aadhaanاذان كے بعد كى دعا .5

ة والص دااا القآئمة ة الواللھم رب ھذه الدعوة التام وابعثه مقاما الوسيلة والفضيلة ن ت محمحمودا ،الذي وعدته ن م

کو خاص تقرب اور فضيلت عطا (صلی هللا عليہ وسلم)اس دعوت کامل اور قائم ہونے والی نماز کے رب،محمد اے هللا ! د پر فائز فرما جس کا تونے ان سے وعده کياہے ۔فرمااور انہيں اس مقام محمو

Entering The Masjid Whileمسجد ميں داخل ہوتے وقت .6 سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ طانياس دعا کو پڑھنے واال سارا دن ش فضيلت :

ب ذ و ع أ )1 م ي ج الر ان ط ي الش ن م م ي د ق ال ه ان ط ل س و م ي ر ك ال ه ھ ج و ب و م ي ظ ع ال امردود سے،هللا طانيآتا ہوں،ش ںيپناه م یسلطنت ک ميقد یعظمت والے هللا، اس کے معزز چہرے اور اس ک ںيم

- پر ملسو هيلع هللا ىلص کے نام کے ساتھ اور درود و سالم ہوں هللا کے رسول

لو )2 بسم هللا والصا

ب رحمتك اللھم افتح لي أبوا رسول هللا ا ة والسالم علىميرے لئے اپنی هللا کے رسول پر۔ اے هللا کے نام سے (ميں داخل ہوتا ہوں)،اور درود (رحمت) اور سالم ہو اهللا

رحمت کے دروازے کھول دے.

Leaving The Masjid Whileمسجد سے نكلتے وقت .7لو بسم هللا والصا

الم على فضلك أسئلك من اللھم إني رسول هللا ا ة والسبےشک ميں تجھ سے هللا کے رسول پر۔ اے هللا کے نام سے (ميں داخل ہوتا ہوں)،اور درود (رحمت) اور سالم ہو اهللا

تيرے فضل کا سوال کرتا ہوں،

naa Thaثناء .8

سبحانك اللھم و بحمدك وتبارك اسمك وتعالى )1ك وآل إله غي ا رك جد

اے هللا! ميں تيری حمد کے ساتھ تيری پاکيزگی بيان کرتا ہوں اور تيرا نام بہت بابرکت ہے اور تيری شان بلند ہے اور تيرے سوا کوئی معبود نہيں۔

ی من خطايای کما اللھم باعد بينی و بين خطايای کما باعدت بين المشرق والمغرب اللھم نقن )2 ينقی الثوب االبيض من الد نس۔ اللھم اغسلنی من خطايای بالثلج والمآء والبرد۔

اے هللا! ميرے اور ميرے گناہوں کے درميان دوری کردے جيسے تو نے مشرق و مغرب کے درميان دوری پيدا مجھے ميرے گناہوں سے صاف کر دے جس طرح سفيد کپڑا ميل سے صاف کيا جاتا ہے،اے هللا فرمائی،اے هللا!

!مجھ سے ميرے گناه برف،پانی اور اولوں کے ساتھ دھو دے۔

Adhkar During Rukuuركوع كے اذكار .9 سبحان ر بي العظيم

پاک ہے ميرا رب عظمت واال۔ اغفرلی اللھم حمدک ربنا وب اللھم سبحانک

مجھے معاف فرمادے۔ ، اے هللا! پاک ہے تو اے هللا! اے ہمارے رب! اپنی تعريف کے ساتھ

in Qaumah Adhkar كے اذكارقومه .10 ۔ںيجاتے ہ ےیدعا پڑھتا ہے اس کے گذشتہ گناه معاف کر د ہیجو فضيلت :

بارکا لك الحمد ر بناو ، ،سمع هللا لمن حمده فيه ، حمدا کثيرا طيبا م اے ہمارے رب !تيرے ہی ليے ہر قسم کی تعريف ہے، تعريف بہت زياده ، هللا نے سن لی جس نے اس کی تعريف کی۔

پاکيزه جس ميں برکت کی گئی ہے۔

Page 4: Duas for 3rd Competition_Students

3 | P a g e

Sajdah inAdhkarسجده كے اذكار .11

اىاألعل سبحان ر بي

پاک ہے ميرا رب جو سب سے بلند ہے۔

اللھم اغفرلی اللھم ربنا وبحمدک سبحانک

پاک ہے تو اے هللا! اے ہمارے رب! اپنی تعريف کے ساتھ ، اے هللا! مجھے معاف فرمادے۔

Dua Between Two Sujuudدو سجدوں كے درميان بيٹھتے وقت كى دعا .12

فعنيوارزقني وار واجبرني وعافني فرلي وارحمني واھدنياللھم اغ اے هللا ! مجھے معاف کردے، مجھ پر رحم فرما،مجھے ہدايت دے،ميرے نقصان پورے کردے،مجھے عافيت دے،مجھے

رزق دے اور مجھے بلندی عطا فرما۔

یرب اغفرل ۔یرب اغفرل رب مجھے بخشش دے رےيے بخشش دے۔اے مرب مجھ رےيم اے

Tashahhud تشہد .13

حيات الت لوات والطيبات الم عليك أيھاالنبي ورحمت هللا والص و بركاته، السالحي ا السالم علينا وعلى دا عبده وأشھد أن إال هللا إله أشھد أن ال ن عباد هللا الص محم

،ورسوله ،آپ پر سالم ہو اور هللا کی رحمت اور اس کی برکات ميری تمام قولی ،فعلی اور مالی عبادتيں هللا ہی کے لئے ہيں،اے نبی!

ں کہ هللا کے سوا کوئی (سچا) معبود نہيں ہم پر اور هللا کے (ديگر) نيک بندوں پر بھی سالم ہو ،ميں گواہی ديتا ہو ہوں، اس کے بندے اور اس کے رسول ہيں۔ (صلی هللا عليہ وسلم)اور ميں گواہی ديتا ہوں کہ محمد

Daroodدرود .14

اللھم صل علىد وعلىا محم

جيد إنك حميد ل إبراھيم اا اإبراھيم وعلى اصليت على اكم ل محمد اا ا ماللھم بارك على

د وعلىا محمجيد ل إبراھيم إنك حميد اا اإبراھيم وعلى اكماباركت على ل محمد اا ا مپر جيسے تونے رحمت نازل فرمائی م)(صلی هللا عليہ وسل پر اور آل محمد (صلی هللا عليہ وسلم)اے هللا ! رحمت نازل فرما محمد

پر اور (صلی هللا عليہ وسلم) تو قابل تعريف ، بڑی شان واالہے،اے هللا! برکت نازل فرما محمد ابراہيم پر اور آل ابراہيم پر يقينا تو قابل تعريف ، بڑی شان پر جيسے تو نے برکت نازل فرمائی ابراہيم پر اور آل ابراہيم پر ، يقينا (صلی هللا عليہ وسلم) آل محمد

واالہے۔

Dua before Salaamكى دعا تشہد درود كے بعد .15

والممات ومن شر فتنة المحيا ومن عذاب جھنم ومن فتنة اللھم إني أعوذ بك من عذاب القبر 1- ال المسيح الدج

ک ميں تيری پناه ميں آتا ہوں قبر کے عذا ب سے، اور جہنم کے عذاب سے، اور زندگی اور موت کے فتنہ بيشهللا اے سے۔ سے، اور مسيح دجال کے فتنہ کے شر(برائی)

نوب إال أنت فاغفر لي مغفرة 2 - ال يغفرالذ ن عندك وارحمني اللھم إني ظلمت نفسي ظلما كثيرا و محيم إنك أنت الغفور الر

ان کے عالوه بھی ديگر مسنون دعائيں تشہد ميں پڑھی جاسکتی ہيں۔ نوٹ:

Page 5: Duas for 3rd Competition_Students

4 | P a g e

Duas & Adhkar after Salaamسالم پھيرنے كے بعد كے اذكار و دعائيں .16

هللا اکبر ا )1 هللا سب سے بڑا ہے۔

أستغفر هللا أستغفر هللا أستغفر هللا )2 )تين بار سے۔(هللا ميں بخشش (معافی، مغفرت) چاہتا ہوں ا

كرام اللھم أنت السالم ومنك السالم )3 تباركت يا ذالجالل واإل ن و کرم والے ۔تو ہی سالمتی واال ہے اور تيری طرف سے ہی سالمتی ہے۔ تو بابرکت ہے، اے شاهللا اے

اللھم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك )4 تو ميری مدد فرما تيری ياد کرنے پر اور تيرا شکر کرنے پر اور تيری اچھی عبادت کرنے پر ۔هللا اے

ںينہ زيچ یکے کوئ داخل ہونے سے سوائے موت ںيم جنتپڑھے تو اس کو یالکرس یۃجو شخص ہر نماز کے بعد آ فضيلت : )5 ی.روکت

ی من ذا الذ ط االرض یالسموت و ما ف یلہ ما ف ط نوم و ال ۃ تاخذه سن ال ۵ج وم ي الق ی الح جلہ اال ھو آل ا هللا ن علمہ اال بما شآء ء ی بش طون ي ح ي ال و ج م ھ ما خلف و م ھي د ي ا ن ي ما ب علم ي ط عنده اال باذنہ شفع ي وسع طم

و ال ج السموت و االرض ہ ي کرس م ي العظ ی و ھو العل جحفظہما وده يئ

وحده ال شر )6 ال حول وال ر،ي قد ئ ي کل ش یلک ولہ الحمد، وھو عل لہ، لہ الم كي ال إلہ إال هللا، وال نعبد إال إ ة قو

ال الہ إال هللا الثناء الحسن، ال إلہ لہ لہ النعمة ولہ الفضل و اه ي اال با ولو کره الکافرون ن،ي لہ الد ن ي إال هللا مخلص

ےيکے ل یبادشاہت ہے اور اس ےيکے ل یاس ں،ينہ کيشر یہے، اس کا کوئ اليوه اک ںي(سچا) معبود نہ یهللا کے سوا کوئ۔ هللا سے ہے قيتوف یپر قادر ہے۔ گناہوں سے رکنا اور عبادت پر قدرت پانا، صرف هللا ک زيہے اور وه ہر چ فيتعر یسار

ہے اور سارا فضل یہر نعمت کا مالک وہ ںيعبادت کرتے ہ یک ی) اسفاور ہم (صر ںي(سچا) معبود نہ یکے سوا کوئہے۔ هللا کے سوا فيتعر یاچھ ےيکے ل ی) اسں،يطرف سے ہ یک یصرف اس ںيفضل اورنعمت یعنيہے۔ ( تيملک یک یاس

۔ںياگرچہ کافر برا منائ ںيے ہعبادت کرت یک یہم (صرف) اس ں،ي) نہیقيمعبود (حق یکوئ

أعطيت و ال معطي لما منعت و ال ينفع ذالجد منك الجد اللھم المانع لما )7نہيں ہے کوئی روکنے واال اس چيز کو جو تو عطا کرے اور نہيں کوئی دينے واال اس چيز کو جو تو روک لے۔ هللا! اے

ن والے کو تيرے مقابل اسکی شان کوئی فائده نہيں دے سکتی۔اور کسی شا

اس شخص کے تمام گناه معاف کردیئے جائيں گے خواه سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں جو ہر (فرض) نماز کے بعد یہ فضيلت : )8

(( پڑھے: بار (( ٣٣))سبحان هللا اکبر بار (( ٣٣))الحمد وحده ال بار (( کياور ا بار ٣٣)) هللا ال إله إال هللا ))ر ي قد ئ ي کل ش یله، له الملك وله الحمد وھو عل كي شر

Dua Qunuutقنوت ئے دعا .17 أعطيت وبارك لي فيما ت فيمن تولي و تولني فيمن عافيت وعافني ھديت اللھم اھدني فيمن

وال يعز من عاديت من واليت ال يذل ،إنه عليك اوال يقضى تقضي إنك وقني شر ما قضيت ربنا وتعاليت تباركت

ں[شامل فرما کر] ہدايت دے ۔ اور تونے جن لوگوں کو عافيت ے هللا تو نے جن لو گوں کو ہدايت دی ہے مجھے بھی ان ميادی ہے مجھے بھی ان ميں[شامل فرماکر] عافيت دے اور جن لوگوں کی تونے سرپرستی فرمائی ہے ان لوگوں ميں

[شامل فرماکر] ميرا بھی سر پرست بن۔ اور دوست بنا لے مجھے (اور شامل فرما مجھے) ان ميں جن کو تو نے دوست ہيں ان کے شر سے ےئبرکت دے اور تو نے جو فيصلے ک ےئيا ہے۔ اور جو کچھ تو نے ديا ہے اس ميں ميرے لبنا

Page 6: Duas for 3rd Competition_Students

5 | P a g e

مجھے بچا۔ بے شک تو ہی (حتمی) فيصلے کرتا ہے اور تيرے (فيصلےکے) خالف کوئی فيصلہ نہيں ہو سکتا، بےشک دشمنی ہو جائے وه کبھی عزت نہيں پا سکتا۔ جس کا تو دوست بن جائے وه کبھی ذليل نہيں ہو سکتا، اور جس سے تجھے

اے ہمارے رب تو برکت واال اور بلند شان واال ہے۔

Dua in Janaaza Salahجنازه کی دعا .18

ع مدخله، واغسله بالم )1 اء اللھم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسخيرا والثلج والبرد، ونقه من الخطايا كما نقيت الثوب األبيض من الدنس، وأبدله دارا

ذاب من داره، وأھال خيرا من أھله، وزوجا خيرا من زوجه، وأدخله الجنة، وأعذه من ع القبر [وعذاب النار]

اے هللا! اسے بخش دے اور اس پر رحم فرمااور اسے عافيت دے اور اس سے درگزر فرما اور اس کی مہمان نوازی اچھی کر اور اس کی قبر فراخ کردے اور اسے (اس کے گناہوں سے) دھو دے پانی کے ساتھ،برف کے ساتھ اور اولوں

ہوں سے صاف کر دے جيسے تو نے سفيد کپڑے کو ميل کچيل سے صاف کرديا ہے اور اسے کے اساتھ اور اسے گنابدلے ميں ايسا گھر دے جو اس کے گھر سے زياده بہتر ہو اور گھر والے جو اس کے گھر والوں سے زياده بہتر ہوں اور

اور آگ کے عذاب سے بچا۔ بيوی سے زياده بہتر ہو اور اسے جنت ميں داخل فرما اور قبر کے عذاب بيوی جو اس کی2(

اے هللا!ہمارے زنده اور فوت شده کو ، ہمارے حاضر اور غائب کو، ہمارے چھوٹے اور بڑے کو، ہمارے مرد اور ہماری عورتوں کو معاف فرما دے۔ياالہی! ہم ميں سے جسے تو زنده رکھے ، اسے اسالم پرزنده رکھ اور ہم ميں سے جسے تو

کے اجر سے محروم نہ کرنا اور ہميں اس کے بعد گمراه نہ ر فوت کر، اے هللا! ہميں اس (ميت)فوت کرے ،اسے ايمان پ کرنا۔

ar aMorning & Evening Adhkكے اذكار صبح شام .19ستغفار )1 سيد اإل

جنت ميں پڑھے اور اسی رات وفات پاجائےتو وه (سيد االستغفار)جو شخص یقين کی حالت ميں شام کے وقت یہ دعا فضيلت : .جائےگا،اسی طرح جو شخص اسے یقين کے ساتھ صبح کے وقت پڑھ لےاور شام تک وفات پاجائےتو وه بھی جنت ميں جائےگا

اأنا على أنا عبدك و اللھم أنت ر بي ال إله إال أنت خلقتني و ك و وعدك ما استطعت أعوذ ب عھدك

فاغفر لي فإنه شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي و أبوءبذنبي من ،

نوب إال أنت ال يغفر الذہيں ۔تو نے مجھے پيدا کيا ہے اور ميں تو ميرا رب ہے، تيرے سوا کوئی (سچا ) معبود نهللا اے

تيرا بنده ہوں اور ميں تيرے عہد پر اور وعدے پر (قائم ہوں) جتنی مجھ ميں طاقت ہے ۔ ميں تيری پناه ميں آتا ہوں (ہر ) برائی سے جو ميں نے کی، ميں اپنے اوپر تيری نعمتوں کا اقرار

گناہوں کا اقرار کرتا ہوں۔ لہذا تو مجھے معاف کردے پس بےشک کرتا ہوں، اور ميں اپنے تيرے سوا کو ئی بھی گناہوں کو معاف نہيں کرسکتا ۔

د صلى هللا أ )2 صبـحـنا على فطرة اإلسالم، وعلى كلمة اإلخالص، وعلى دين نبينا محم .لى ملة أبينا إبراھيم حنيفا مسلما وما كان من المشركين عليه وسلم، وع

ہم نے فطرت اسالم ، کلمہ اخالص ، اپنے نبی محمد صلی هللا عليہ وسلم کے دين اوراپنے باپ ابراہيم ہيں عليہ السالم جو يک رخ اور فرماں بردار تھے کی ملت پر صبح کی اور وه مشرکوں ميں سے ن

. تھے

اورشام کے وقت يہ اللھم بك أصبحنا وبك أمسينا وبك نحيا وبك نموت وإليك النشور" )3 وإليك المصير" کہے:

Page 7: Duas for 3rd Competition_Students

6 | P a g e

تيرے نام کے ساتھ ہم نے صبح کی،اور تيرے نام کے ساتھ ہم نے شام کی،اور تيرے نام کے !"اے هللا ہم مرتے ہيں،اور تيری طرف ہی لوٹناہے" ساتھ ہم زنده ہيں،اور تيرے نام کے ساتھ

نبی کریم صلی هللا عليہ وسلم نے فرمایاکہ جو شخص یہ دعا صبح وشام تين تين بار پڑھےگا اس کو کوئی چيز فضيلت : )4 تکليف نہيں دے گی۔

وھو على السميع العليم بسم هللا الذي ال يضر مع اسمه شيء في األرض وال في السماء هللا کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ہوتے ہوئے کوئی نقصان نہيں پہنچا سکتی،زمين کی ہويا اس

.خوب سننے واال بڑا جاننے واال ہےآسمانوں کی،وه

نيا واآلخرة، ا ا )5 للھم إني أسألك العفو والعافية في ديني للھم إني أسألك العافية في الدمالي، اللھم استر عوراتي وآمن روعاتي، اللھم احفظني من بين يدي ودنياي وأھلي و

تال من تحتيأغ ومن خلفي وعن يميني وعن شمالي ومن فوقي وأعوذ بعظمتك أن جھ ميں ت!ميں تجھ سے دنيا اور آخرت ميں معافی اور عافيت کا سوال کرتا ہوں، اے هللا!اے هللامعافی اور عافيت کا سوال کرتا ہوں اپنےدين اور اپنی دنيا اور اپنے اہل اور اپنے مال ميں،اے سےتو !والی باتوں پر پرده ڈال دےاور ميرے خوف وہراس کو (امن ميں)بدل دے، اےهللا ميری پرده!هللا

يرے بائيں ميری حفاظت فرما،ميرے سامنے سے اور ميرے پيچھے سے،اور ميرے دائيں سے اور مسے،اور اوپر سے،اور ميں تيری عظمت کی پناه چاہتاہوں اس بات سے کہ ناگہاں اپنے نيچے سے

.اچک ليا جاؤں

دعا صرف تين مرتبہ پڑھنا زیاده افضل ہے درج ذيلصبح کی نماز سے لے کر اشراق تک مسلسل ذکر کرتے رہنے سے فضيلت : )6-

اته م ل زنة عرشه ومداد ك سه و ف ا ن قه ورض ل خ د د سبحان هللا وبحمده ع هللا پاک ہے،اوراپنی ساری تعريفوں کے ساتھ ہے،اپنی مخلوق کی گنتی کے برابر،اور اپنے نفس کی

)وقت کےصبح (تين مرتبہ.بر،اور اپنے عرش کے وزن کے برابررضا کے برا - کلمات کہے اسے رات کو زہریال جانور نقصان نہيں پہنچائے گا درج ذيل جس شخص نے شام کو تين مرتبہ فضيلت : )7

ات من شر ما خلق آالت ذ بكلمات هللا أعو م ميں هللا کے مکمل کلمات کی پناه ميں آتا ہوں ، اس کی مخلوق کے شر سے

پر واجب ہو جاتا ہے کہ قيامت کے دن کمالت تين تين مرتبہ کہے هللا تعالی درج ذيل جس شخص سے صبح شام فضيلت : )8

اس سے راضی کرے

ر ت ب ي ض ر ب ن د م مح ب نا, و ي م د ال س اإل ب و با,ا يا

ميں هللا کے ساتھ (اس کے ) رب ہونے پر راضی ہو گيا اور اسالم کے ساتھ (اس کے ) دين ہونے ) نبی ہونے پر ۔پراور محمد صلی هللا عليہ وسلم کے ساتھ (اس کے

. سوره اخالص اور (المعوذتين) قل أعوذ برب الفلق ،قل أعوذ برب الناس )9

فضيلت : رسول صلی هللا عليہ وسلم نے فرمایا! جو شخص یہ سورتيں صبح و شام تين تين مرتبہ پڑھے گا تو یہ اسے دنيا کی ہر چيز

سے کافی ہو جائيں گی. ہے۔ تایگردن کو آگ سے آزاد کر د یاس ک یکلمات کہے هللا تعال درج ذيلشام چار چار مرتبہ اینے صبح جس :فضيلت )10

أشھدك وأشھد حملة عرشك ومالئكتك وجميع خلقك أنك )ت ي س ام شام کو(للھم إنى أصبحت ا دا عب ال إله إال هللا أنت تين دك ورسولك أعتق هللا أنت وأن محم ربعه من النار فمن قالھا مر

من النار هللا ثالثة أرباعه فإن قالھا أربعا أعتقه هللا نصفه ومن قالھا ثالثا أعتق هللا أعتق عرش اٹھانے والے فرشتوں اور تمام رايتجھے گواه بناتا ہوں اور ت ںيم ،ینے صبح ک ںياے هللا م

تو ں،يسچا معبود نہ یسوا کوئ رےيهللا ہے،ت یتمام مخلوق کو گواه بناتا ہوں کہ توہ یريفرشتوں، اور ت ۔ںياور رسول ہ بندے رےيت صلی هللا عليہ وسلممحمد نايقياور ںينہ کيشر یکوئ رايہے ت الياک

Page 8: Duas for 3rd Competition_Students

7 | P a g e

s of Different Timesa& Dua raakAdh---مختلف اوقات كے اذكار و دعائيں

ClothesWearing WhileDua ہننے كى دعاپ ےكپڑ .20

جو لباس پہننے کے بعد یہ دعا پڑھے تو اس کے اگلے پچھلے گناه معاف کردئيے جاتے ہيں۔ فضيلت :

ني و ه من رزقني و الثوب اھذ الذي كساني الحمد ة غيرحول م القوے ہے جس نے مجھے يہ لباس پہنايا اور اسے مجھے عطا كيا بغير ميری يہی کے لهللا سب تعريف

(ذاتی) طا قت اور قوت کے۔

Duaa for New wearing Clothesےو يه دعا دى جائے کوال ہننےپنيا كپڑا

اليع ت خلف هللا ي و ي تبل -تو اسے بوسيده كر ے اور هللا تعالى اس بعد تجھے مزيد عطا فرمائے

Before Eatingكھانا شروع كرتے وقت .21

له هللا بسم تو ئےاور اگر شروع ميں كہنا بھول جا بسم هللا في أو ،و آخره،

After Eatingكھانا كھانے كے بعد .22 ہے۔ یحاصل ہوت یرضا اور خوشنود یڑھنے والے کو هللا کدعا پ ہی فضيلت :

ني ه من رزقني الذي اطعمنی ھذا و الحمد ة و غيرحول م القوہر قسم کی تعريف هللا ہی کے ليے ہے جس نے يہ (کھانا) مجھے کھاليا اور مجھے يہ (کھانا) عطا

قت کے اور بغير ميری کسی قوت کے۔کيا بغير ميری کسی طا

Leaving The Home Whileگھر سے نكلتے وقت .23 آجائے گا ںيم ی۔حفاظت الہ3 رہے گا ابينکلے کام ےي۔جس کام کے ل2 ہو گا افتہی تی۔ہدا1 فضيلت :

سے محفوظ رہے گا یادتی۔ظلم و ز5 جائے گا ایحملوں سے بچا یطاني۔ش4

ةإال ال و لت على هللا ال حول بسم هللا توك قو باپر بھروسہ کيا، نہيں(گناه سے بچنے کی کوئی) قدرت اور هللا کےنام سے (نکلتا ہوں)، ميں نے هللا

کی توفيق کے،هللا نيکی کرنے کی کوئی) طاقت سوا ئے نہ (

Entering The Home Whileگھر ميں داخل ہوتے وقت .24

گے ںيمحفوظ ہو جائ یسے بھ رهيوغ بي۔جادو ٹونہ،آس2 گے ںيحملوں سے محفوظ ہو جائ یطاني۔گھر اور تمام گھر والے ش1 فضيلت : ۔یوبرکت نازل ہوگ ريخ ںي۔گھر م3

وعلى هللا خرجنابسم هللا ولجنا و بسم هللا خير المولج وخير المخرج اللھم إني أسئلك بسم هللا لنا ربنا توك

بے شک ميں تجھ سے سوال کرتا ہوں اچھے داخلے اور هللا ے اکے نام سے (ميں داخل ہوتا ہوں)،هللا اور نکلے ، کے نام سے ہم (باہر )هللا اور ۓکے نام سے ہم داخل ہوهللا نکلنے کا، )باہر(اچھے

پر ہم نے بھروسہ کيا۔ "هللا"ہمارے رب

Page 9: Duas for 3rd Competition_Students

8 | P a g e

The Market Entering Whileبازار ميں داخل ہوتے وقت .25 ۔ںيالکھ گناه ختم ہو جاتے ہ کی۔ا3 ںيالکھ درجات بلند ہوجاتے ہ کی۔ا2 ںيہ یحاصل ہوت اںيکيالکھ ن کی۔ا1 فضيلت :

يميت وھو حي ال يموت بيده الخير وحده ال شريك له له الملك وله الحمد يحيي و هللا ال إله إال قدير وھو على كل شيء

کے، وه اکيال ہے، اس کا کوئی شريک نہيں ہے ، اسی کے ليے هللا ۓنہيں ہے کوئی معبود سوا بادشاہت ہے ، اور اسی کے ليے تعريف ہے، وه زندگی عطا کرتا ہے اور موت ديتا ہے اور وه زندهہے اسے موت نہيں آتی۔ اسی کے ہاتھ ميں ساری بھاليئاں ہيں اور وه ہر چيز پر پوری قدرت رکھتا

ہے ۔

GatheringLeaving A hileDua w اختتام پركے مجلس .26 ۔یگ ںيمعاف ہوجائ ںيلغرش یمجلس ک فضيلت :

إله سبحانك اللھم وبحمدك أشھد أن ت أستغفرك و أتوب إليك إال أن التو اپنی تعريف (خوبيوں) کے ساتھ پاک ہے ، ميں گواہی ديتا ہوں کہ تيرے سوا کوئی معبود هللا ے ا

نہيں، ميں تجھ سے مغفرت چا ہتا ہوں اور ميں پلٹتا ہوں تيری طرف ۔

Traveler’s Adhkaarوظائف كےسفر اور مسافر .27

While Getting into a Vehicleقتسوارى پر بيٹھتے و

بسم هللا مرتبہ) 3( هللا اکبر مرتبہ) 3( الحمد ر لنا ھذا وما كنا له مقرنين و إنا إلى ر بنا لمنقلبون، سبحان الذي سخ

ہم نہ تھے اسکو قابو ميں النے والے ۔ اور مسخر کيا اور ليےپاک ہے وه ذات جس نے اسے ہمارے ہم بےشک اپنے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہيں ۔

Page 10: Duas for 3rd Competition_Students

9 | P a g e

Seeking forgiveness and Repentanceاستغفارتوبه و .28

الحي القيوم و أتوب إليه إله إال ھو أستغفر هللا الذي ال معافی مانگتا ہوں، وه (هللا) جس کے سوا کوئی معبود نہيں،زنده ہے،کائنات کا ميں هللا سے

نگران ہے اور ميں اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔

Dua Before Sleepingكى دعاوقت ےسوت .29

اي ح أ و ت و م أ اللھم ك م اس ب ہوںاور زنده ھوتا ہوںساته مرتا کےھى نام تيرے اے هللا! ميں

تووه فطرت پر فوت ہوگا۔ ايکلمات پڑھنے کے بعد فوت ہو گ ہیشخص یاگر کوئ فضيلت :

ضت أمري إليك ، وألجأت ظھري إليك ، رغبة ورھبة إ ليك ، اللھم أسلمت وجھي إليك : وفو يك ، اللھم آمنت بكتابك الذي أنزلت ، وبنبيك الذي أرسلت ال ملجأ وال منجا منك إال إل

یريچہره ت ا،اپنايسپرد کرد رےيکام ت ا،اپنايفرمانبردار بنا ل رايجان کو ت ینے اپن ںيم !اے هللاجھ سے طرف رغبت کرتے ہوئے اور ت یري،تیلئے جھکاد رےيکمر ت یا،اپنيطرف متوجہ کرد

،یطرف ہ یريجائے پناه ہے نہ راه نجات ہے مگر ت یڈرتے ہوئے،نہ تجھ سے بھاگ کرجانے کجسے تونے ايال مانيپر ا یاس نب رےياور ت ايتو نے نازل ک اجسےيال مانيکتاب پر ا اس یريت ںيم

۔جايبھ Visiting The Sick Whileئيںدعا یک کے وقت ادتيع یک ضيمر .30

هللا إن شاء ال بأس طھور )1

Page 11: Duas for 3rd Competition_Students

10 | P a g e

کوئی پريشانی نہيں اگر هللا نے چاہاتو يہ بيماری(گناہوں سے)پاک کرنے والی ہے۔

شفآء ال يغادر سقما شفآءك أنت الشافي ال شفآء إال أذھب البأس رب الناس و اشف )2فا دے، تو ہی شفا دينے واال ہے۔ نہيں کو ئی شفا اے انسانوں کے رب ! تکليف کو دور فرما اور ش

تيری دی ہو ئی شفا کے، ايسی شفا دے کہ وه کو ئی بيماری نہ چھوڑے۔ ۓسوا

)سات بار پڑھيں( أسئل هللا العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك )3 کہ وه آپ کو شفا دے۔سے سوال کر تا ہوں جو عرش عظيم کا رب ہے هللا لےميں عظمت وا

Bad News HeardOnپر برى خبر سننے .31

إنا وإناإليه راجعون طرف لوٹ کر جانے والے ہيں۔ کے ليے ہيں اور يقينا ہم اس کیهللا يقيناہم

sGraveVisiting The While زيارت قبور كى دعا .32

تم پر سالم ہو اوربال شبہ اگر هللا نے چاہا تو ہم بھی قبروں) کے مومن اور مسلمان مکينو!ان گھروں(

ضرور تم سے ملنے والے ہيں۔ اور ہم ميں سے پہلے جانے والوں پر اور بعد ميں جانے والوں پر هللا ميں هللا سے اپنے اور تمہارے ليے عافيت کا سوال کرتا ہوں۔ رحم فرمائے ،

TroubleDua upon seeing someone in و ديکھ کريہ دعا پڑھيںمصيبت زده ک .33

الحمد ن خلق تفضيال م لنی علی کثير م ا ابتالک به و فض الذی عافانی مم کيا ہے اور ہر قسم کی تعريف اس هللا کے ليے ہے جس نے مجھے اس چيز سے عافيت دی جس ميں تجھے مبتال

مجھے اپنی مخلوق ميں سے بہت سوں پر فضيلت عطا فرمائی ہے۔

The Host in favor ofGuest A Dua ofمہمان کی ميزبان کے ليے دعا .34

وارحمھم ، واغفر لھم ، اللھم بارك لھم فيما رزقتھم جو تو نے ان کو دے رکھی ہيں اور انہيں معاف فرما اور ان اے هللا! ان کے ليے ان چيزوں ميں برکت عطا فرما

پر رحم فرما۔ )ےبھوكن کے (ےكت اور) ہنہنانے کے( اورگدھے ،وسوسہ ،غصے پہلے سے تالوت کی مجيد قرآن .35

,An Evil Thought Comes to Mind, Befor Reciting Quran, At the time of Anger وقت کے سننے آواز کی Brays or a Dog Barks Donkey when a

يطان الر جيم من الش اعوذ با ۔سے شيطان مردود ، کی پناه آتا ہوںميں هللا

Dua for Increas in Knowledgeعلم ميں اضافہ کی دعا .36 ــمـــرب زد نی عل ا

۔اضافه فرما ميںعلم ےرب! مير ےمير

ng Sneezi Afterچھينک کی دعائيں .37 جس کو چھينک آئے تو وه کہے

Page 12: Duas for 3rd Competition_Students

11 | P a g e

}هللا تير ا شکر (وحمد) ہے{ الحمد The Listener’s Replyسننے واال کہے }هللا تم پر رحم فرمائے{ ير حمک هللا

The Sneezer’s Responseجس کو چھينک آئی ہو وه جوابا يہ کہے

}دايت دے اور تمھاری اصالح فرمائے تمھيں ہهللا{صلح بالکم يھديکم هللا و ي

Moon Crescent On Seeing Theچاند ديکھنے کی دعانيا .38

يم ــعلين اھله ، ھم اکبر ، الل هللا سالم والت ة الم ــان والس ــا باالمن واال ق لما تحب ـوفي ــواال

هللا ، ربنا وربک رضیربنا و ت هللا سب سے بڑا ہے،اے هللا! تو اسے امن،ايمان، سالمتی ،اسالم اور اس چيز کی توفيق کے ساتھ جسے تو

ہمارا اور (اے چاند!) تو راضی ہوتا ہے۔ پسند کرتا ہے،ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور(جس سے)

تمہارارب هللا ہے۔

Common Use Words inھ الفاظعام بول چال كے كچ .39

BEFORE STARTIN A WORKکے نام سے) هللا( بسم هللا بھى كام شروع كرتے وقت: کوئی WHILE SEEING A GOOD THING)جو هللا چاہے( ما شآء هللا كچھ اچھا ديكھنے پر:

ا پر: كسى بھى خوشى IN HAPPINES) ےيکےلهللا ر شکر تعريف او ھر ( لحمد

) THANKS GIVINGهللا تمہيں(اس سے زياده) بہتر بدلہ دے(جزاك هللا خيرا :كسى كا شكر ادا كرتے وقت ) REPLY FOR THE SAMEاور(هللا) آپ کو بھی (اچھا) بدلہ دے( وجزاك : ئےاس كے جواب ميں يہ كہا جا

) PLANING TO DO SOMETHINGاگر هللا نے چاہا( آء هللاإن ش :پركرنے ارادهكا كام كسى DUA FOR OTHERS)هللا تجھے برکت عطا فرمائے( ك بارك هللا في :كسى كو دعا دينى ھو

SEEKING PROTECTION OF ALLAH FOR SOMEONE)هللا کی امان ميں(ي أمان هللا ف :دينا ميںكى امان هللا كسى كو ON WRONG THING )ہم هللا کی پناه ميں آتے ہيں سے )اس ( ( نعوذ با :پر غلط بات

) FOR FORGIVENESS ميں هللا سے معافی مانگتا ہوں( أستغفر هللا :نگنااهللا سے معافي م

Page 13: Duas for 3rd Competition_Students