An e learning project on heat by haris makandar
-
Upload
qayyum-jinabade -
Category
Education
-
view
42 -
download
3
Transcript of An e learning project on heat by haris makandar
Junnediya Institute Of Information Technology
حرارتHEAT
an e-learning project on
BY: HARIS MAKANDAR
حرارت توانا ئی کی ایک شکل ہے۔ عام طور پر کھانا پکانے میں ہم
استعمال کرتے ہیں۔
درجہ حرارت یا تپیش((TEMPRETURE
اشیاء کے گر م اور سرد ہونے کا احساس ہمیں بچپن ہی
اشیاء کو چھو سے ہے ۔ہم کر معلوم کر سکتے ہیں
کہ کون سی اشیاء گرم ہیں اور ااء قدرے سر د کون سی اشی
ہیں۔
EFFECTSحرارت کے اثرات )OF HEAT)
ہم جا نتے ہیں کہ جسم کو ااس کے درجہ حرارت دینے پر
حرارت ہیں اضا فہ ہو تا ہے۔بخار میں تپ رہے جسم کے درجہ حرارت کی پیمایش کے اسرخ دوران تپیش پیماءمیں پارا
نشان سے او پر اٹھتا ہے کیونکہ درجہ حرارت زیادہ ہو تا ہے ۔
تپش پیماء
(THERMOMETER)
کسی نظام کے درجہ حرارت کی مقداری آالہ پیمائش کرنے والا
‘’تپش پیماء یا حرارت پیماء یا تھرما میٹر
کہلاتاہے۔
تھرما میٹر کی قسمیں
۔ معمل تپش پیما 1 LABORATORYء)
THERMOMETER )۔طبی تپش پیما 2 CLINICALء)
THERMOMETER)
LABORATORY )۔ معمل تپش پیما ء1THERMOMETER )
تپش یا تپشی تبد یلیوں کی با لکل در ست پیمائش میں
استمال کیا جانے والا تپش پیماء ،معمل تپش پیما ء
کہلاتا ہے(LABORATORY
THERMOMETER)
CLINICAL)طبی تپش پیماءTHEMOMETER)
مریضوں کے جسما نی درجہ حرارت کی پیمائش
میں ڈاکڑوں کے ذریعہ استمال کیا جانے والا
تپش پیماء ‘’طبی تپش پیماء یا
داکڑی تپش پیماء(CLINICAL
THERMOMETER)
کہلاتا ہے۔
اانے درجہ حرارت کے پیم(TEMPERATURE
SCALES)
درجہ حرارت کے تین پیمانے ہیں SELSIUS)۔سیلسیس پیمانہ1
SCALE)۔فارن ہیٹ 2
FAHRENHEITپیمانہ)SCALE )
KELVIN۔کیلون پیمانہ)3SCALE)
۔سیلسیس پیمانہ)1SELSIUS SCALE)
درجہ حرارت کو عموما درجہ سیلسیس کی
اکائی میں نا پاجا تا ججسے’’ ’’کے C0ہے
طور پر ظا ہر کرتے ہیں۔
فارن ہیت پیمانہ (FAHRENHEIT
SCLE) درجہ حرارت کی ایک اور اکائئ درجہ فارن ہیت ہے
کے طور پر 0F ‘’جسے ‘’ ظا ہر کر تے ہیں۔
(KELVکیلو ن پیما نہ )
درجہ حرارت کی بین الاقوامی
اکایئ (ہےKکیلون )