Adabay Mubashrat-OK Have Been Studied

download Adabay Mubashrat-OK Have Been Studied

If you can't read please download the document

description

Sadqa Jaria صدقہ جاریہالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته Assalam-O-Alikum-Wa-RahmatULLAH-i-Wa-Barakaatuhپڑھیں دیکھیں سوچیں ، فیصلہ کریں اوراسکو پھیلائیں کیا آپ جانتے ھیں کہ ایک مسلمان کے لئے بہترین تحفہ کیا ھے؟ وہ بہترین تحفہ دینی علوم ھیں یہ تحریر مفاد عامہ کے تحت شائع کی گئی ھیں تاکہ آپ اس سے فائدہ آٹھا سکیں۔تمام کریڈٹ مصنف اور اس کو شائع کرنے والے ادارے کو جاتا ھے امید ھے کی وہ اسکو شا ئع کرنے کی اجازت دیں گےسیدنا حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالی سے روایت ھے کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب آدمی فوت ھو جاتا ھے تو اسکے اعمال کا سلسلہ ختم ھو جاتا ھےالبتہ تین چیزوں کا (ثواب جاری رھتا ھے) ۱۔صدقہ جا ریہ ۲۔فائدہ مند علم ۳۔نیک اولاد جو اسکے لئے دعا کرتی رھتی ھے۔مسلم شریفصدقہ جا ریہ وہ صدقہ ھوتا ھے جسکا نفع تا دیر تک جاری و ساری رھے جب تک لوگ اس سے نفع اٹھاتے رھیں بندے کو اسکا اجر ملتا رھتا ھے ۔قرآن مجید اور دینی علم سے منور کتابیں وقف کرنا بھی صدقہ جاریہ ھے کیونکہ جو بھی اس سے فائدہ آٹھائے گا بندے کو اسکا اجر ساری زندگی ملتا رھے گاعلم دین خود حاصل کرنا اور دوسروں تک پھنچانا اسکا نفع بھی ساری زندگی قیامت تک انشااللہ جاری و ساری رھے گادرجہ بدرجہ ھر مسلمان کی زمہ داری تو ھے ھی لیکن ھمیں چاھئے کی اللہ تعالی کے لئے خود بھی قرآن پڑھیں اور حدیث کا علم حاصل کریں اور اس کے مطابق عمل بھی کریں اور کتابی صورت میں بھی دوسرے مسلمان بھائی بھنوں تک پھنچا یئںاپنی طرف سے اور اپنے پیاروں کی طرف سے صدقی جاریہ بنانے کے لئے یہ کتاب یا تحریرحاصل کرنے کے لئے رابطہ کریںکتاب پڑھ کر دوسروں تک پھنچا یئں اور شیئر کریں اللہ آپ کو اسکی جزا دے آمین ثم آمین/Magazine/تحریریہ معلومات نیک مقاصد کے تحت شائع شیئر کی جارھی ھیں مصنف اور ادارہ سے انتھائی معذرت کے ساتھ کہ ان کی اجازت کے بغیر کے بغیر کتب شئیر کی جا رھی ھے جزاکُم اللہُ خیراآپ کی قیمتی آرا کے منتظراحقر خاکسار نا چیزایم علی لاھور، پاکستان یقینن آپ کو بھی فائدہ ھوگامطالعہ کی توفیق اور پھر ھدایت دینا اللہ کا کام ھے،ھم اپنا کام پورا کرنے کی کوشش کریں گے تو اللہ تعالی ھماری مدد فرما کر مطلوبہ نتائج بھی ضا ھر فرما یئں گےاس دینی اور علم کے تحفے سے فائیدہ اُٹھائیں ۔دین کے کاموں میں ھمیشہ آگے بڑھیںیا کم ازکم دوسروں سے شئیر کرلیں اور صدقہ جاریہ اور اجروثواب کا باعث بنیں لھذا اس تحریر یا کتاب رسالہ اور دینی میٹرئیل کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پھنچا ئیں ،محلہ کی مسجد لائبریری کلینک محلہ کے سکول اور مدرسے کی لائبریری ،سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل میڈیا تک پھنچا کر معاشرہ کی اصلاح میں معاون اور مددگار ثابت ہوں۔اللہ آپ کو اسکی جزا عطا فرمائے آمین ثم آمیناس کتاب،دینی میٹرئیل ،رسالہ کا مطا لعہ کرنے کے بعد اگر آپ محسوس کریں کہ یہ آپ کے گھر والوں رشتہ داروں دفتر کے ساتھیوں،کاروباری حلقوں اور معاشرے کے دیگر حلقوں اور معا شرے کے دیگر افراد بشمول سکول کالج ،یونیورسٹی اور مدارس کے طلبہ کے لئے مفید ھے تو آپ کا انھیں یہ کتاب شیئر کرنا آخرت میں سرمایہ کاری اور سماجی زمہ داری کی ادائیگی کا حصہ ھوگایاد رکھیں ایک مسلمان کے لئے سب سے بھترین تحفہ دینی علوم سے واقفیت ھے۔اپنے دوستوں عزیزوں کو یہ کتاب،رسالہ ،دینی معلومات شئیر کرکے ہم تھادو تحابو والی حدیث پر عمل کر سکتے ہیں جسکا معنی ھے ،تم ایک دوسرے کو ھدیہ لیا دیا کرو آپس میں محبت بڑھے گیجس شخص مصنف یا ادارے نے یہ کتاب معلومات شائع کی ھے ان کے حق میں بھی دعا کریں کیونکہ اصل دعا کے حقدار تو یہ ھیں آپ اور ھم تو کھیں بعد میں آتے ھیں، اس کے ساتھ ساتھ بندہ ناچیز کے حق میں بھی دعا فرما دیں اور دعا وں میں ھمیشہ یاد رکھیں اور کبھی بھی بھولئے گا نھی۔یاد رکھیے گا حلال و حرام اور نیکی اور گناہ یا بدی اپنا اثر دکھائے بغیر رھتے نہیں ،اثرات فورا یا بعد ھی ضاھر ھوتے ھیںلہازا بندہ ناچیز کو اپنی خصوصی دعاوں میں ضرور یاد رکھئے گااپنی خاص دعاوُں میں مجھے اور میرے اھل خانہ کو ضرُور یاد رکھیںاللہ آپ کا ھمیشہ حامی و ناصرھویاد رکھیں کہ حلال و حرام کا لقمہ ،نیکی گناہ سچے دل کی دعا اپنا اثر دکھائے بغیر نھیں رھتی ھے۔لاریب فیاپنی خاص دعاوُں میں ضرُور یاد رکھیں اللہ آپ کا ھمیشہ حامی و ناصرھو جزاکُم اللہُ خیرااقراء باسم ربک الذیرب ذدنی علمایہ تحریرمفاد عامہ اور معلومات میں اضافہ کے لئے شائع کی جارھی امید ھے آپ سب اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور بطور علم نافع کے استعمال کریں گے اور اپنی اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کی بھی ذندگی کو تبدیل کرنے میں مدد دیں گےInformation shared by M.Ali Lahore for the benefits of society.