Khuddamuldeen oct 3 oct 10,2014 vol 52 issue 5

Post on 24-Jul-2016

228 views 5 download

description

خدام الدین لاھور Registered CPL 185 مختصرتعارف ھفت روزہ خدام الدین رجسٹرڈ شیرانوالہ گیٹ لاھور مسلک اھل سنت والجماعت کا ایک قدیم ترین اور کثیرالاشاعت جریدہ ھے۔ مجلہ ۱۹۶۰ سے لیکر تاحال مسلسل و باقاعدگی سے شائع ھورھا ھے۔ اسکے ناشر مکتبہ خدام الدین ھیں اور اسکے بانی شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد لاھوریؒ نوراللہ مرقدہ تھے۔اب یہ رئیس الادارہ جامعہ شیرانوالہ گیٹ ،جانشین امام الھٰدی حضرت مولانا اجمل قادری مدظلہ کی ذیر نگرانی شائع کیا جارھے۔ بنیادی طور پریہ جریدہ ملت اسلامیہ کا خوبصورت علمی تحقیقی اور اصلاحی رسالہ ھے ۔اسکے قارئین ھر طبقہ فکر اور عمر سے تعلق رکھتے ھیں۔اس رسالہ میں قرآن و حدیث صحابہ بزرگان دین،سیاسی تاریخی طب وصحت و دیگرسے متعلقہ مضامین تواتر سےشائع ھوتے ھیں اسکے علاوہ یہ عرصہ دراز سے لوگوں کے ذھنوں کی آبیاری کرتا چلا آرھا ھے۔بھت سے پڑھنے والوں کی ذندگی میں اسلامی انقلاب آچکا ھے ۔اسکے مضامین متنوع قسم ھوتے ھیں جو جامع اورمستند ھوتے ھیں۔جو ایک عام قاری سے لیکر اھل علم نظر ودانش غرض سب کےلئے یکساں مفید ھوتے ھیں۔ مختصر معلومات برائے خدام الدین مدیر اعلی :مولانا محمد اک

Transcript of Khuddamuldeen oct 3 oct 10,2014 vol 52 issue 5